Karachi Kings have lost 5 out of 4 matches

Karachi Kings have lost 5 out of 4 matches


Karachi Kings have lost 5 out of 4 matches and now they have no room to lose.

If seen, Islamabad has defeated Karachi, the rest of Quetta, Peshawar and Multan have lost the game by their mistakes in the last minute, but nothing has been learned from the mistakes yet, the planning of coaches Johan Botha and Wasim Akram is incomprehensible, Karachi desperately needs to change its batting order. Can show the game, James Vince and Sharjeel will have to open, Haider Ali has reduced the current run rate in the match in which he has reduced the current run rate, he does not have any more place in this tournament, add Mohammad Amir, Tabraiz Shamsi, Ben Cutting and Shoaib Malik should also be made to bowl the over. Make Khan sit and give another hitter a chance,
کراچی کنگز 5 میں سے 4 میچ ہر چکی ہےاور اب انکے پاس ہارنے کی گنجائش نہیں ہے،
دیکھا جائے تو اسلام آباد نے کراچی کو ہرایا ہے باقی کوئٹہ، پشاور اور ملتان سے کراچی جیتی ہوئی گیم آخری لمحات میں اپنی غلطیوں سے ہارا ہے مگر غلطیوں سے ابھی تک سیکھا کچھ نہیں، کوچز جوہان بوتھا اور وسیم اکرم کی پلاننگ سمجھ سے باہر ہے، کراچی کو اپنے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کرنے کی اشد ضرورت ہے میتھیو ویڈ کو ڈیتھ اوورز کے لیے رکھنا ہوگا جو آخری 5 اوورز میں اپنا کھیلا دکھا سکے، جیمز ونس اور شرجیل سے اوپننگ کروانا ہوگی، حیدر علی جس میچ میں بھی بیٹنگ کے لیے آیا اس نےکرنٹ رن ریٹ کم ہی کیا ہے اسکی اب مزید جگہ نہیں بنتی ہے اس ٹورنامنٹ میں، محمد عامر، تبریز شمسی، کو شامل کریں، بین کٹنگ اور شعیب ملک سے بھی اوور کروائے جائیں جو اچھا اوور نکالے اس سے اوور کروائیں اور جس کو مار پڑے اس کے اوور روک لیں، عرفان خان کو بٹھا کر کسی اور ہٹر کو موقع دیں،

Post a Comment

0 Comments